جھارکھنڈ: ’نمک روٹی پر گزارہ کر لیں گے مگر بی جے پی کے غلام کبھی نہیں بنیں گے‘، وزیر ڈاکٹر عرفان انصاری کا بیان

انہوں نے مزید کہا، ’’ہم بی جے پی سے نہ کبھی ڈرے ہیں اور نہ کبھی جھکیں گے۔ ہم نے عوام کی طاقت سے اقتدار حاصل کیا ہے اور عوام کے اعتماد سے ہی بی جے پی کو پھر سے روکیں گے۔ قبائلی عزتِ نفس فروخت کے لیے نہیں، بلکہ ایک لڑاکا جذبہ ہے، جسے ہم ہر حال میں زندہ رکھیں گے۔‘‘

وزیر نے اپنے خطاب کا اختتام ان الفاظ پر کیا، ’’ہم جھارکھنڈ کو بی جے پی کے چنگل سے مکمل طور پر آزاد کرائیں گے، چاہے اس کے لیے کتنی بھی قربانی دینی پڑے۔ عوامی طاقت سب سے بڑی طاقت ہے اور ہم اسی طاقت سے بی جے پی کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔‘‘

(ان پٹ: یو این آئی)

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *