اتراکھنڈ: چار دھام یاترا پر 24 گھنٹوں کے لیے روک، شدید بارش کے پیش نظر مسافروں سے احتیاط برتنے کی اپیل

انتظامیہ نے سبھی جگہ این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں تعینات کی ہیں۔ یاترا روکنے کے پیچھے یہی مقصد ہے کہ مسافروں کو بڑے نقصان سے بچایا جا سکے۔ یہاں جون کے تیسرے ہفتہ سے مسلسل موسم بگڑ رہا ہے اور جس طرح موسم کے تیور بنے ہوئے ہیں ایسا معلوم ہوتا ہے ابھی جلد یاترا شروع ہونے کی امید نہیں ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *