رواں مالی سال کے 80 دنوں کا اعداد و شمار پیش، انکم ٹیکس سے سرکاری خزانے میں آئے 5.45 لاکھ کروڑ

ٹیکس ریفنڈ کی بات کی جائے تو اس میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق ٹیکس ریفنڈ میں 58.04 فیصد کا اضافہ ہوا، جو ایک سال پہلے 54,661 کروڑ روپے سے بڑھ کر 86,385 کروڑ روپے ہو گیا۔ وہیں نیٹ ڈائرکٹ کلیکشن میں 1.39 کی گراوٹ درج کی گئی جو گزشتہ سال کے 4,65,275 کروڑ سے گھٹ کر 4,58,822 کروڑ روپے رہ گیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *