ایران نے اسرائيل کا ایک اور ایف -35 جنگی طیارہ کیا شکار

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی فوج کے فضائی دفاعی یونٹ نے جدید اسرائیلی F-35 جنگی طیارے کو تبریز کے فضائی حدود میں مار گرایا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *