ایران، اسرائیل کی پہلی جارحیت کے بعد ایک بہت بڑے وار کے لیے تیار ہے

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایک اعلیٰ ایرانی سیکیورٹی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر اسرائیل کی پہلی جارحیت کے بعد ایک انتہائی بڑا اور فیصلہ کن حملہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

ایک اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ ایران اسرائیل کی پہلی جارحیت کے بعد ایک انتہائی بڑا وار کرنے کے لیے تیار ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *