بریکنگ نیوز؛ ایران کا ایک بار پھر سے اسرائیل پر حملہ شروع، کئی میزائل داغے گئے

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میزائل مرحلہ چہارم آپریشن “وعدہ صادق ۳” کے تحت صہیونی حکومت کے ٹھکانوں پر داغے گئے۔ سپاہ پاسداران کی فضائیہ کی جانب سے یہ ایک مرکب اور جارحانہ کارروائی تھی جس میں درجنوں میزائل اور ڈرون شامل تھے۔

ایرانی حکام نے پہلے ہی تاکید کی تھی کہ صہیونی حکومت کی کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے جواب میں مقبوضہ علاقوں کی طرف سیکڑوں بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے، تاکہ اس جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جا سکے۔

ایرانی مسلح افواج کے بہادر سپاہیوں نے اپنی بلند دفاعی صلاحیتوں اور مکمل تیاری کے ساتھ، ملک کے مختلف مراکز سے سینکڑوں میزائل داغ کر اس حملے کا بھرپور جواب دیا۔

حیفا میں ہر طرف آگ ہی آگ

ایران کا صہیونی جارحیت کا میزائلوں حملوں کے ذریعے جواب

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *