عالمی خبریںصہیونی حکومت کا یمن پر فضائی حملہ adminJune 14, 202501 mins مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی فضائی طیاروں نے یمن پر حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی چینل کان نے کہا ہے کہ یمن کے مختلف علاقوں پر ہونے والے فضائی حملوں میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔ [] Post navigation Previous: غاصب صہیونی حکومت داخلی بحران کا شکار، شاباک کے سربراہ مستعفیNext: آج کا حملہ اسرائیل کے خلاف ایران کا سب سے بڑا اور کامیاب ترین حملہ تھا، المیادین Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
امریکہ-ایران امن معاہدہ سے ناراض اسرائیل بغاوت پر آمادہ، 2 اسرائیلی وزراء نے دیے سخت بیانات adminJune 15, 2026 0
ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ میں اہم رابطہ، ایران۔امریکا امن معاہدے کا خیرمقدم adminJune 15, 2026 0
’کئی نکات کو حتمی شکل دیا جانا ابھی باقی‘، امریکہ-ایران معاہدہ پر دستخط سے عین قبل جے ڈی وینس کا انکشاف adminJune 15, 2026 0