عالمی خبریںایران کا ایک بار پھر اسرائیل پر تباہ کن جوابی حملہ/سینکڑوں بیلسٹک میزائل داغے گئے adminJune 14, 202501 mins مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملے کے جواب میں ایران کی جانب سے ایک بار پھر بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ اس آپریشن کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی سمت سیکڑوں مختلف اقسام کے بیلسٹک میزائل داغے گئے۔ [] Post navigation Previous: بے زبان کے ساتھ حیوانیت، سی سی ٹی وی ویڈیو وائرلNext: عمرہ ویزے کے لیے کنفرم ہوٹل بکنگ لازمی، نسک ایپ سے ڈیجیٹل تصدیق ہو گی۔ عازمین نوٹ فرمالیں Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
امریکہ-ایران امن معاہدہ سے ناراض اسرائیل بغاوت پر آمادہ، 2 اسرائیلی وزراء نے دیے سخت بیانات adminJune 15, 2026 0
ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ میں اہم رابطہ، ایران۔امریکا امن معاہدے کا خیرمقدم adminJune 15, 2026 0
’کئی نکات کو حتمی شکل دیا جانا ابھی باقی‘، امریکہ-ایران معاہدہ پر دستخط سے عین قبل جے ڈی وینس کا انکشاف adminJune 15, 2026 0