اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب غزہ کے بچوں کے درناک مصائب پر آبدیدہ ہوگئے+ ویڈیو

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کے دوران غزہ میں جاری صیہونی رژیم کے وحشیانہ اقدامات کی فوری روک تھام کا مطالبہ کیا۔

فلسطینی مندوب غزہ پر سفاک صیہونی رژیم کی بربریت کے نتیجے میں نہتے عوام خاص طور پر بچوں اور خواتین کے ناقابل برداشت مصائب پر آبدیدہ ہوگئے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *