غزہ میں جاری جنگ سے اسرائیلی فوج میں بے چینی، گولانی بریگیڈ کا نیتن یاہو کو کھلا خط، جنگ بند کرنے کا مطالبہ

واضح رہے کہ غزہ کے حالات انتہائی خوفناک ہیں۔ اب تک 50,983 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں اور 1,16,000 سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔ وہیں اکتوبر 2023 میں حماس کے حملوں میں 1,139 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے تھے اور 200 سے زیادہ لوگ یرغمال بنا لیے گئے۔

اقوام متحدہ کے مطابق اب ویسٹ بینک بھی جل رہا ہے۔ صرف جنوری اور فروری 2025 میں یہاں 44000 سے زیادہ افراد گھر چھوڑنے کو مجبور ہوئے ہیں، جن میں زیادہ تر شمال کے جنگ سے متاثر علاقوں سے ہیں۔ اقوام متحدہ نے وارننگ دی ہے کہ اگر وقت رہتے حالات نہیں بدلے تو ویسٹ بینک بھی اگلا غزہ بن جائے گا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *