دہلی کی گرمی میں شدت، پارہ 42 تک پہنچنے کے آثار، 3 دنوں کے لیے ’لُو‘ کا یلو الرٹ

وہیں دہلی کی ہوا میں آلودگی کی سطح میں بھی ہلکا اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق پیر کو دہلی کا اوسط اے کیو آئی 194 پوائنٹس پر رہا۔ اس سطح کی ہوا کو درمیانے زمرے میں رکھا جاتا ہے۔ حالانکہ خراب زمرے سے یہ صرف 7 پوائنٹس ہی نیچے ہے۔ بورڈ کے مطابق اگلے دو دنوں کے درمیان ہوا کے معیار کی سطح اسی کے آس پاس رہنے کی امید ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *