نئی آدھار ایپ: فزیکل کارڈ اور فوٹو کاپی کی ضرورت ختم، چہرے کی شناخت اور کیو آر کوڈ سے ہوگا سارا کام

ایپ کی نمایاں خصوصیات:

اب کسی ہوٹل میں چیک اِن ہو یا ریل یا ہوائی سفر کے لیے شناختی تصدیق، یا پھر کسی خریداری کے دوران کے وائی سی کی ضرورت ہو—آدھار کی فزیکل کاپی کی جگہ کیو آر کوڈ اسکین کرنے اور چہرے کی شناخت کے ذریعے فوری تصدیق ممکن ہو جائے گی۔

جیسے یو پی آئی کے ذریعے ادائیگی کے وقت کیو آر کوڈ اسکین کیا جاتا ہے، ویسے ہی آدھار ایپ میں بھی کیو آر کوڈ اسکین کرتے ہی متعلقہ شخص کی شناخت کی تصدیق ہو جائے گی۔ چہرے کی شناخت سے اضافی سکیورٹی بھی حاصل ہوگی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *