'میں اس بل کو گاندھی جی کی طرح پھاڑتا ہوں' اسد الدین اویسی لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پر برہم

اسدالدین اویسی نے کہا، “ملک میں قدیم مندروں کی حفاظت کی جائے گی، لیکن قدیم مسجدوں کی نہیں۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ اگر 2013 کا قانون نہ بنتا تو ہم اسے نہ لاتے۔ میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا اس وقت راجناتھ سنگھ، لال کرشن اڈوانی جیسے بڑے لیڈر یہاں بیٹھے تھے؟ آپ نے وہ قانون پاس کروایا، تو مجھے بتاؤ کہ کیا وہ غلط تھے کہ یا آپ؟‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *