بہار بورڈ میٹرک کا نتیجہ جاری، ساکشی، انشو اور رنجن نے کیا ٹاپ

طلبہ اپنا نتیجہ بورڈ کی ویب سائٹس کے علاوہ ڈیجی لاکر ایپ اور ویب پورٹل پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ ایس ایم ایس کے ذریعے نتیجہ حاصل کرنے کے لیے طلبہ کو اپنے موبائل کے میسج سیکشن میں BIHAR10 (اسپیس) رول نمبر ٹائپ کر کے 56263 پر بھیجنا ہوگا۔ کچھ لمحوں میں نتیجہ موبائل پر موصول ہو جائے گا۔

طلبہ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ نتیجہ چیک کرنے کے لیے صرف آفیشل ویب سائٹس یا سرکاری ذرائع کا استعمال کریں تاکہ کسی قسم کی غلط معلومات یا دھوکہ دہی سے بچا جا سکے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *