دہلی اسمبلی الیکشن: بی جے پی 46 سیٹوں پر آگے، عام آدمی پارٹی24 سیٹوں پر آگے

نئی دہلی: دہلی کی 70 رکنی اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق آج دوپہر 12 بجے تک تمام 70 سیٹوں کے رجحانات سامنے آئے ہیں، جس میں بی جے پی 46 سیٹوں پر آگے ہے۔

جبکہ عام آدمی پارٹی 24 سیٹوں پر آگے ہے، وہیں کانگریس پارٹی کو ایک بھی سیٹ نہیں مل رہی ہے۔

پارٹی …….. ………..برتری…..کل

بی جےپی — ———46………46

عام آدمی پارٹی ——24……..24

کل ———— 70……..70



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *