عادل آباد ضلع میں حادثہ 47 بھکت زخمی

عادل آباد: ریاست تلنگانہ کےعادل آباد ضلع کے نارنور منڈل کے مالی پور گھاٹ پر ایک گاڑی الٹ گئی۔ اس حادثہ میں 47 افراد زخمی ہو گئے۔

 

پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ 108 ایمبولینس اور خانگی گاڑیوں کے ذریعہ رمس، نارنور اور اوٹنور ہاسپٹلس منتقل کر دیا گیا۔ یہ حادثہ کیرامیری منڈل میں پیش آیا جب بھکت جنگو بائی مندر جا رہے تھے۔ حادثہ کے وقت

 

گاڑی میں جملہ 60 افراد سوار تھے جن میں سے کچھ گڑی ہتھنور منڈل کے سوریا گوڑہ گاؤں کے آ قبائلیوں کے طور پر شناخت کی گئی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *