دہلی اسمبلی انتخاب: کانگریس بمقابلہ عآپ کی لڑائی میں دونوں پارٹیوں کا ’مفت بجلی منصوبہ‘ کتنا ہے الگ؟

بہرحال، پون کھیڑا کا کہنا ہے کہ دہلی میں اگر کانگریس کی حکومت بنی تو وہ 300 یونٹ بجلی پوری طرح مفت دے گی۔ 300 یونٹ سے جو بھی یونٹ زیادہ ہوگا، صرف اسی کا آپ کو بل ادا کرنا ہوگا۔ مطلب یہ ہے کہ اگر 310 یونٹ بجلی کا خرچ آپ نے کیا ہے تو آپ کو صرف 10 یونٹ کا ہی بل ادا کرنا ہوگا۔ باقی 300 یونٹ بجلی بل کا آپ کو کچھ بھی پیسہ نہیں دینا پڑے گا۔ عآپ کے موجودہ مفت بجلی منصوبہ میں ایسی سہولت نہیں ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *