سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم کی تصویر آئی سامنے، سیڑھیوں سے اترتے ہوئے سی سی ٹی وی میں قید

اس درمیان پولیس سیف علی خان کے گھر پہنچ کر گہرائی سے جانچ کرتی ہوئی نظر آئی اور کچھ لوگوں سے پوچھ تاچھ بھی کی گئی۔ سیف علی خان کے گھر انکاؤنٹر اسپیشلسٹ دیا نایک بھی پہنچے ہیں جنھوں نے واقعہ سے متعلق وسیع جانچ کی۔ دیا نایک ممبئی انڈرورلڈ سے نمٹنے میں اپنے کردار کے لیے مشہور ہیں۔ مبینہ طور پر دیا نے اپنے کیریئر میں تقریباً 80 انکاؤنٹر کیے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *