تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل حیدرآباد کی کرگل ممبر آف پارلیمنٹ محمد حنیفہ جان سے ملاقات ا

*تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل حیدرآباد کی کرگل ممبر آف پارلیمنٹ محمد حنیفہ جان سے ملاقات*
اور انکے ذریعہ حکومت ہند سے اہم مطالبات
کل 2 جنوری بروز جمعرات
کو کرگل کے پارلیمنٹ ممبر جناب محمد حنیفہ جان کی شیعہ حیدرآباد سے ملاقات ہوئی
ملاقات کے دوران صدر تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل مولانا سید شجیع مختار نے کونسل کے اراکین کے ہمراہ انہیں ایک میمورنڈم پیش کیا اور ساتھ میں شیعوں کی اہم مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے چند مہم گزارشات کی کہ
پارلیمنٹ میں ان باتوں کو رکھا جائے
کہ زیارات مقامات مقدسہ ایران عراق کے سفری مشکلات اور فلسطین و میانمار میں مسلم کشی و پارا چنار میں شیعہ نسل کشی کی روک تھام کے لئے حکومت ہند سے مطالبہ اور اسی طرح جنت البقیع کی دوبار تعمیر کے لئے بھی زور دیا کہ حکومت ہند سعودی ئلر دباؤ ڈالے اور اوقافی تحفظ کے لئے بھی زور دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *