منموہن سنگھ سے قبل بھی کئی وزرائے اعظم کو عوام نے نم آنکھوں سے کہا تھا الوداع، آئیے ڈالیں آخری سفر کی چند یادوں پر ایک نظر

5. اٹل بہاری واجپئی:

اٹل بہاری واجپئی کا انتقال 16 اگست 2018 کو ہوا۔ ان کے جسد خاکی کو اس وقت کے بی جے پی صدر امت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں پارٹی دفتر سے ’اسمرتی استھل‘ تک لے جایا گیا۔ ان کے آخری سفر میں نیپال، افغانستان اور بھوٹان سمیت کئی ممالک کے سربراہ اور ان کے نمائندوں نے شرکت کی تھی۔ جہاں پر ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں اس جگہ کو ’اسمرتی استھل‘ کہا جاتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *