کانگریس بیلگاوی میں کرے گی ’نو ستیہ گرہ بیٹھک‘ اور ’جے باپو، جے بھیم، جے سمویدھان‘ ریلی کا انعقاد

کانگریس کا یہ اجلاس اور ریلی نہ صرف تاریخی اہمیت کی یاد دہانی کراتے ہیں بلکہ موجودہ سیاسی ماحول میں کانگریس کے مؤقف کو واضح کرنے کی کوشش بھی ہیں۔ کانگریس کے مطابق ان تقریبات کے ذریعے آئین، سیکولرزم اور سماجی انصاف کے تئیں اس کے عزم کو مضبوطی سے اجاگر کیا جائے گا۔

کانگریس کا یہ اقدام تاریخی تناظر اور موجودہ سیاسی حالات کے درمیان ایک اہم پیغام دینے کی کوشش ہے، جس میں بابا صاحب امبیڈکر کے نظریات اور مہاتما گاندھی کے اصولوں کو یکجا کر کے پیش کیا گیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *