اوم برلا کی پارلیمنٹ ہاؤس کے دروازے پر احتجاج نہ کرنے کی سخت ہدایت

[]

اوم برلا کا یہ فیصلہ کتنا صحیح ہے اس کا آنے والے دنوں میں پتہ لگے گا لیکن فی الحال پارلیمنٹ احاطے میں یہ پابندی آئد ہو گئی ہے اور اب کوئی بھی شخص پارلیمنٹ کے کسی بھی دروازہ پر احتجاج نہیں کر سکتا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *