بیروت 20 نومبر ( سفیر نیوز)لبنانی وزیر ثقافت محمد مرتضٰی نے الجزیرہ کو بتایا:
حزب اللہ کے ہتھیار ہمارے مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔ لبنانی عوام کی تمام قربانیوں کے بعد, ہم اسرائیلی دباؤ میں نہیں آئینگے اسرائیل امریکہ کی کوشش حزب اللہ کو ہتھیار نہیں رکھنے کی کوشش ہے جب کے اسرائیل کا سٹلری اپنے ساتھ ہتیار رکھتا ہے ۔