لوک سبھا انتخاب کے درمیان این ڈی اے میں شکوہ-شکایت کا دور شروع، دیوگوڑا نے بی جے پی لیڈروں پر لگایا سنگین الزام

[]

دراصل مانڈیا کی رکن پارلیمنٹ سمالتا نے گزشتہ لوک سبھا انتخاب میں بطور آزاد امیدوار کامیابی حاصل کی تھی۔ رواں سال لوک سبھا انتخاب سے عین قبل وہ بی جے پی میں شامل ہو گئی تھیں۔ اس سیٹ پر جے ڈی ایس کی طرف سے کماراسوامی انتخابی میدان میں ہیں، یعنی سُملتا کو اس سیٹ سے الیکشن لڑنے کا موقع نہیں ملا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سمالتا ناراض دکھائی دے رہی ہیں۔ دیوگوڑا کا کہنا ہے کہ ’’سُملتا اپنے علاقہ میں کماراسوامی کے ساتھ تعاون نہیں کر رہی ہیں، لیکن اس سے جے ڈی ایس امیدواروں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *