[]
آتشی نے الزام لگایا کہ کیجریوال کو نقصان پہنچانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ آتشی نے کہا، ’’تہاڑ انتظامیہ نے کہا تھا کہ ان کے پاس ماہر ڈاکٹر ہیں لیکن کل انہوں نے ذیابیطس کے ماہر کو بھیجنے کے لیے ایمس کو خط لکھا۔ کیجریوال تقریباً 20 دنوں سے عدالتی حراست میں ہیں اور اب وہ ذیابیطس کے ماہر کا مطالبہ کر رہے ہیں۔‘‘
انہوں نے کہا، “اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ایک سازش ہے۔ ان کا شوگر لیول زیادہ ہے اور ان کا انسولین نہ لیان صحت کے لیے خطرناک ہے۔