صہیونی جیلوں میں قید فلسطینوں کی حالت زار+ تصاویر

[]

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، قدس الاخباریہ نے ایک رپورٹ میں فلسطینی قیدیون کے دن کے موقع پر کہا ہے کہ صہیونی جیلوں میں قید ہزاروں بے گناہ فلسطینی انتہائی کسمپرسی کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں۔

اخبار کے مطابق صہیونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے لئے بنیادی سہولیات بھی موجود نہیں ہیں۔

طوفان الاقصی کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں سے مزید فلسطینی بے گناہوں کو گرفتار کیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ کئی مہینوں کے دوران گرفتار ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9500 ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق زندگی کی بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہونے کی وجہ سے صہیونی جیلوں کو فلسطینی قیدیوں کے لئے زندہ قبرستان سے تعبیر کیا جاتا ہے۔

صہیونی جیلوں میں قید فلسطینوں کی حالت زار+ تصاویر

صہیونی جیلوں میں قید فلسطینوں کی حالت زار+ تصاویر

صہیونی جیلوں میں قید فلسطینوں کی حالت زار+ تصاویر

صہیونی جیلوں میں قید فلسطینوں کی حالت زار+ تصاویر

صہیونی جیلوں میں قید فلسطینوں کی حالت زار+ تصاویر

صہیونی جیلوں میں قید فلسطینوں کی حالت زار+ تصاویر

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *