تازہ ترین خبریںایران کے مذہبی شہر قم میں دو تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا adminApril 2, 202401 mins [] مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، حالیہ دنوں میں ایران کے سکیورٹی اداروں نے تکفیری گروہ داعش خراسان سے وابستہ دو دہشت گردوں کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ مبارک میں داخل ہونے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ [] Post navigation Previous: امریکی اتحاد کا یمنی صوبے الحدیدہ پر دوبارہ حملہNext: پہلے اپنی بیویوں کی ہندوستانی ساڑیوں کو آگ لگاؤ، وزیر اعظم بنگلہ دیش کا اپوزیشن کو مشورہ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.