ریلی میں بی جے پی پریشان! چھترپال گنگوار نے  ٹکٹ واپس کرنے کی دی دھمکی

[]

اس بار بی جے پی نے 8 بار کے ایم پی سنتوش گنگوار کا ٹکٹ منسوخ کر کے چھترپال گنگوار کو ٹکٹ دیا ہے۔ بریلی لوک سبھا میں 23 لاکھ ووٹر ہیں، جن میں تقریباً 3.5 لاکھ کرمی ووٹر ہیں، جب کہ 35 فیصد مسلم ووٹر ہیں۔ ایسے میں ذات پات کے مساوات کو ذہن میں رکھتے ہوئے پارٹی نے سابق وزیر چھترپال گنگوار کو اپنا امیدوار بنایا۔ لیکن جس دن سے انہیں امیدوار بنایا گیا، اس دن سے ان کے خلاف زبردست مخالفت شروع ہوگئی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *