نئی دہلی میں زبردست 'سیو ڈیموکریسی' ریلی

[]

تاہم بی جے پی اپوزیشن کو نشانہ بنانے سے انکار کرتی ہے۔ اس کا موقف ہے کہ ملک میں قانون نافذ کرنے والے ادارے آزادانہ طور پر کام کرتے ہیں۔ کانگریس پارٹی کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی، جو اس ریلی میں بھی شریک تھے، نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا، ”نریندر مودی جمہوریت کا گلا گھونٹنا چاہتے ہیں اور عوام سے اپنی پسند کی حکومت منتخب کرنے کا اختیار چھیننا چاہتے ہیں۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *