[]

نارائن پیٹ: 31 مارچ (اردو لیکس) ماہ رمضان کی آمد ہی سے عالم اسلام میں مسلمان نہایت عقیدت سے روزہ رکھتے ہیں وہیں بچے بھی انتہائی شوق و عقیدت سے بڑوں کے شانہ بشانہ روزہ رکھ رہے ہیں۔
محمد صمدانی پاشاہ مڑکی کی صاحبزادی عاطفہ نوری عمر 9 سال اور صاحبزادہ محمد تقی عمر 8 سال نے روزہ رکھا۔ اس ننھے سے روزہ داروں کو تمام رشتہ داروں نے مبارکباد اور دعاؤں سے نوازا۔
نیک تمناؤں کے خواہشمند اہلیہ مرحوم محمد صاحب مڑکی۔