نرمل کی کم عمر روزہ دار صفیہ

[]

حیدرآباد۔ نرمل کی کم عمر لڑکی نے روزہ رکھا۔ صفیہ کوثر انصاری بنت محمد ابراہیم انصاری نے آٹھ سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ کمسن روزہ دار کو خاندان کے بزرگوں نے دعاؤں سے نوازا۔ ادارہ اردولیکس کی جانب سے صفیہ کوثر انصاری کے تابناک مستقبل کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *