’اب شاید پی ایم آپ سے پوچھیں گے- کیا کیجیے گا اتنی بڑی رقم کا؟‘ منریگا کی نئی شرح مزدوری پر راہل گاندھی کا طنز

[]

واضح رہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے منریگا کی شرح مزدوری میں اضافہ کیا گیا اور نئی شرحیں ریاست وار طے کی گئی ہیں۔ اس کے تحت سب سے زیادہ مزدوری گوا ریاست میں تقریباً 10.56 فیصد بڑھی ہے، جبکہ ملک کی سب سے زیادہ آبادی والے اتر پردیش 3.04 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اس طرح دیکھا جائے تو اتر پردیش میں مزدوری کا اضافہ محض 7 روپے ہوگا۔ پہلے یہ مزدوری روزانہ 230 روپے تھی جو اب بڑھ کر 237 روپے روزانہ ہو جائے گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *