اہم خبریں LIVE: آر ایس ایس کا نظریہ نفرت پر مبنی، مذہب کی بنیاد پر شہریت آئین کے خلاف، پنرائی وجین

[]

کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ نفرت پر مبنی ہے۔ مذہب کی بنیاد پر شہریت غیر آئینی اور جمہوریت کے خلاف ہے۔ ہمیں اسے نظامی نظریہ کی خلاف ورزی کے طور پر دیکھنا چاہیے۔ کوئی بھی حکومت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا قانون نافذ نہیں کر سکتی۔ ہمارا آئین ہر شخص کے لئے قانون کے سامنے مساوات اور مساوی تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *