تمل ناڈو کے جوڑے نے تلنگانہ کے جنگاوں ضلع میں خودسوزی کرلی

[]

حیدرآباد: تمل ناڈو کے ایک جوڑے نے تلنگانہ کے جنگاوں ضلع میں خودسوزی کرلی۔

ان کی شناخت تمل ناڈو کے رہنے والے سلواراج اور اس کی بیوی بھاگیہ لکشمی کے طورپر کی گئی ہے جنہوں نے کل شب اپنے جسم پر پٹرول ڈال کرآگ لگالی۔

پڑوسیوں نے اس بات کی اطلاع پولیس کو دی جس کے بعد پولیس وہاں پہنچی۔

پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور اس انتہائی اقدام کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *