اہم خبریں LIVE: مہاراشٹر میں شیو سینا (یو بی ٹی) نے اپنے 16 امیدواروں کا اعلان کیا

[]

مہاراشٹر میں شیو سینا (یو بی ٹی) نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں 16 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ ان 17 سیٹوں میں بلڈھانہ، پربھنی، ایوت محل-واشم، ماول، سانگلی، ہنگولی، سمبھاجی نگر، دھارشیو، شیرڈی، ناسک، رائے گڑھ، سندھودرگ-رتناگیری، تھانے، جنوبی ممبئی، جنوب وسط ممبئی، شمال مشرق ممبئی، شمال مغرب ممبئی کی سیٹیں شامل ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *