نارائن پیٹ کا 8 سالہ روزہ دار محمد زھید الرحمن تاچی

[]

نارائن پیٹ : 26 مارچ (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے معروف علمی شخصیت حافظ عبدالرحمن تاچی کے 8 سالہ فرزند محمد زھید الرحمن تاچی نے روزہ رکھا۔

محمد زھید الرحمن تاچی کو کام عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے دعا

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *