[]
اس شہر کا نام جن اہِلیا دیوی کے نام پر رکھا گیا ہے، وہ اسی ضلع کے ایک گاؤں چوندی میں ایک مراٹھی گھرانے میں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کی شادی چھوٹی عمر میں کھنڈے راؤ سے ہو گئی۔ اہِلیا بائی نے ہولکر سلطنت کا اقتدار سنبھال لیا۔ اسی وجہ سے ان کا نام اہِلیا بائی ہولکر پڑ گیا۔