ہندوستان دنیا کا دوسرا سب سے بڑا موبائل فون تیار کرنے والا ملک بن گیا

[]

صنعتی تنظیم انڈیا سیلولر اینڈ الیکٹرانکس ایسوسی ایشن (آئی سی ای اے) کے مطابق مالیت کے لحاظ سے موبائل فون کا پروڈکشن 18,900 کروڑ روپے سے بڑھ کر مالی سال 2024 میں 4.10 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے، جس میں 20 گنا سے زیادہ اضافہ درج کیا گیا ہے۔ سال2014-15 میں ہندوستان سے موبائل فون کی برآمدات محض 1,556 کروڑ روپے تھی جبکہ رواں سال کے اختتام تک 1,20,000 کروڑ روپے کی تخمینی برآمد کی توقع ہے۔ اس برآمدی نمو کی وجہ سے موبائل فون ایک اکائی کے طور پر ہندوستان کی 5ویں سب سے بڑی برآمداتی پروڈکٹ بن گئی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *