عالمی خبریںصہیونی فوج کا جدید ڈرون طیارہ مجاہدین کے قبضے میں، ویڈیو adminFebruary 23, 202401 mins [] مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ شہداء الاقصی بریگیڈ نے غزہ کے شمالی علاقے میں آپریشن میں مصروف صہیونی فوجی ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ جدید ڈرون کو قبضے میں لینے کے بعد تنظیم نے ویڈیو جاری کردی ہے۔ [] Post navigation Previous: استقبال رمضان المبارکNext: جگتیال بی آر ایس لیڈر و سابق وائس چیئرمین ایگریکلچر مارکیٹ کمیٹی ایم اے محسن کی کانگریس میں شمولیت Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.