’الیکٹورل بانڈ پر فیصلہ کا استقبال کریں گے یا پھر اس کے خلاف آرڈیننس لائیں گے‘، کانگریس کا بی جے پی سے سوال

[]

واضح رہے کہ الیکٹورل بانڈ منصوبہ کا مرکزی حکومت کی طرف سے 2017 میں اعلان کیا گیا تھا۔ اسے حکومت نے 29 جنوری 2018 کو نافذ کیا تھا۔ یہ الیکٹورل بانڈ سیاسی پارٹیوں کو چندہ دینے کا ایک مالیاتی ذریعہ تھا۔ اس کے ذریعہ کوئی بھی آدمی اپنی پسندیدہ سیاسی پارٹی کو گمنام طریقے سے چندہ دے سکتا تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *