[]
حیدرآباد _ 12 فروری ( اردولیکس)کانگریس حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد 2 لاکھ نوکریوں پر تقررات کا وعدہ کیا تھا، میگا ڈی ایس سی اور دیگر نوکریوں کے لیے عمر کی حد میں مزید دو سال کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ نوٹیفیکیشن میں تاخیر ہوسکتی ہے
موجودہ بالائی عمر کی حد 44 سال سے بڑھا کر 46 سال کر دی گئی ہے۔ لیکن محکمہ پولیس کی نوکریاں اس سے مستثنیٰ ہیں۔ اس سلسلے میں چیف سکریٹری نے ایک جی او جاری کیا ہے۔