عیق احمد کا ایڈوکیٹ گرفتار۔ پولیس کا بیان: ویڈیو دیکھیں

[]

نئی دہلی: وجے مشرا مقتول عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے علاوہ خاندان کے کئی افراد بشمول عتیق کے بیٹے علی کے مقدمے کی پیروی کر رہے ہیں۔تقریباً دو ماہ قبل ایڈوکیٹ وجے مشرا کی ایک آڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ عتیق اور اشرف کے نام پر پلائی ووڈ کے ایک تاجر کو مبینہ طور پر دھمکی دے رہے تھے۔

 

 

 

اس معاملے میں پولیس نے وجے مشرا کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ اومیش پال قتل کیس کے ملزم وجے مشرا کے تناظر میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ عتیق کی بیوی شائستہ بھی وکیل کے رابطے میں ہے۔ گرفتاری کے بعد وکیل کو عدالت میں پیش کیا گیا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *