[]
تھانے: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) عام انتخابات میں مہاراشٹرا کی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔
بھیونڈی ٹاؤن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس کے مہاراشٹرا کے ورکنگ صدر ڈاکٹر عبدالغفار قادری نے کہا کہ
پارٹی شمالی ممبئی دھولے، ناندیڑ، بھیونڈی اور اورنگ آباد کی سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔