تلنگانہ ریاستی جرنلسٹ یونین نو منتخبہ صدر و راحت علی کو ایگزیکٹیو کمیٹی ممبر احمد علی خان نے کی تہنیت 

[]

نظام آباد 2 فروری (پریس نوٹ) تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف جرنلسٹس (آئی جے یو) بحیثیت ریاستی صدر خواجہ و راحت علی بلا مقابلہ منتخب ہونے پر ریاستی جرنلسٹ یونین بھون حیدر آباد میں منعقدہ تہنیتی تقریب میں تلنگانہ ریاستی جرنلسٹ یونین ایگزیکٹو کمیٹی ممبر و سینئر جرنلسٹ تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس نظام آباد مسٹر احمد علی خان نے مسٹر کے وراحت علی اور ریاستی یونین صدر نگنوری شیکھر کی شالپوشی و گلدستہ پیش کرتے ہوئے دلی مبارکباد دی اس پروگرام میں بحیثیت مہمان خصوصی انڈین جرنلسٹ یونین قومی صدر مسٹر سرینواس ریڈی قومی قائدین وائی نریندر ریڈی کے ستیہ نارائینا ریاستی یونین قائدین وینکٹ ریڈی مدھو گوڑ دیگر نے شرکت کی

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *