[]
محترمہ شرمیلا نے کہا “22 جنوری کو شام 7 بجے احتجاج کے طور پر، کانگریس کیڈر، کارکنان اور تمام وابستہ انجمنوں اور ونگز سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ ریاستی اور ضلع ہیڈکوارٹر میں مہاتما گاندھی کے مجسموں کے قریب دھرنےپر بیٹھیں اور پرامن اور خاموش احتجاج کریں۔ میں اور اے آئی سی سی انچارج دونوں شام 7 بجے وشاکھاپٹنم کے احتجاج میں شرکت کریں گے۔‘‘