تعطیلات کے اجتماعات اور ’جے این.ون‘ ویرینٹ نے کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ کر دیا: عالمی ادارہ صحت

[]

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم غیبریسس نے کہا ہے کہ تعطیلات کے اجتماعات اور عالمی سطح پر اثر انداز جے این.ون ویرینٹ نے دسمبر میں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو ہوا دی۔

غیبریسس نے بدھ کو جنیوا میں ایک ورچوئل پریس بریفنگ میں بتایا کہ دسمبر میں ڈبلیو ایچ او کو کورونا وائس سے تقریباً 10000 اموات کی اطلاع دی گئی، جب کہ ہسپتالوں میں داخل ہونے اور آئی سی یوز میں پچھلے مہینے کے مقابلے میں 42 فیصد اضافہ ہوا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *