[]
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کیوبا کے صدر اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے کچھ دیر پہلے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
یاد رہے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور کیوبا کے صدر کے مابین آج ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنما ایران اور کیوبا کے مابین دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
میگل دیاز کانل کے دورہ تہران کے دورے کا مقصد ایران اور کیوبا کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو وسعت دینا ہے۔
مکمل تفصیلات کچھ دیر بعد۔۔۔۔۔