نارائن پیٹ اسمبلی حلقہ میں 78 فیصد پولنگ

[]

نارائن پیٹ: 30 نومبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ حلقہ اسمبلی میں آج پرامن انتخابات عمل میں آئی ۔ حلقہ میں  مجموعی  78.29  فیصد پولنگ ہوئی۔صبح کی اولین ساعتوں سے ہی راۓ دہندگان میں ووٹ ڈالنے کے لئے کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *