رہبر انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے ہزاروں بسیجیوں کی ملاقات، اہم خطاب جاری

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رضاکار فورس “بسیج” کے ہفتے کے موقع رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی بہت ہی اہم تقریر جاری ہے۔ 

حسینیہ امام خمینیؒ میں بڑی تعداد میں بسیج فورس کے جوانوں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات جاری ہے۔ 

مزید تفصیلات….. 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *