قابل ذکر ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جو معاہدے کی تجویز تیار کی جا رہی ہے۔ اس میں ہرمز ٹول کا ذکر نہیں ہے۔ معاہدے کے مطابق ایران آبنائے ہرمز میں ٹول نہیں وصول سکتا ہے۔ اس کے بدلے ایران کے اوپر سے معاشی پابندیاں ہٹائی جائیں گی۔ اس کے علاوہ امریکہ نے جو ایران کو تجویز پیش کی ہے، اس میں یورینیم افزودگی کو ختم کرنے کی بھی بات کہی گئی ہے۔
’آبنائے ہرمز میں عارضی ٹول لینا ضروری‘، ایران کی حمایت میں کھل کر سامنے آیا قطر
